انشا اللہ
قسم کلام: متعلق فعل
معنی
١ - اگر اللہ تعالٰی نے چاہا، اگر خدائے تعالٰی کو منظور ہوا (کسی کام کا ارادہ یا وعدہ وغیرہ کرنے کے موقع پر تبریکاً مستعمل)۔
اشتقاق
معانی متعلق فعل ١ - اگر اللہ تعالٰی نے چاہا، اگر خدائے تعالٰی کو منظور ہوا (کسی کام کا ارادہ یا وعدہ وغیرہ کرنے کے موقع پر تبریکاً مستعمل)۔